Home Cryptocurrency بٹ کوائن کو بڑا جھٹکا

بٹ کوائن کو بڑا جھٹکا

661
0
SHARE

بٹ کوائن کو بڑا جھٹکا

بٹ کوائن کی قیمت گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں نو فیصد $9250 تک گر گئی۔ بٹ کوائن کے شوقین افراد کے دلوں کی دھڑکنیں تیز۔
مگر جہاں یہ قیمت میں کمی کچھ پرانے خریداروں کے لیے پریشان کُن ہے تو وہیں بہت سے نئے لوگ کے لیے ایک بہترین موقع بھی ہے کم قیمت پر خریدنے کا کیوں کہ بٹ کوائن کی تاریخ ایسے اتار چڑھاو سے بھری پڑی ہے

SHARE
Next articleپروگرام روشنی کا سفر قسط نمبر 1
آپ 63 نیٹ ورک کے چئیرمین ہیں جبکہ قومی اخبار روزنامہ اصاف میں بطور صحافی اپنی خدمات بھی انجام دے رہے ہیں ۔ آپ ویب ڈویلپنگ کا بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here